5

پاکستان میں ایڈز کے خطرات میں حیران کن اضافہ، کن علاقوں میں سب سے زیادہ ایڈز کے مریض موجود ہیں؟ جانئے

پاکستان میں ایڈز کے خطرات میں حیران کن اضافہ، کن علاقوں میں سب سے زیادہ ایڈز کے مریض موجود ہیں؟ جانئے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وزارت قومی صحت کے مطابق ملک میں ایڈز کے وائرس سے متاثرہ رجسٹرڈ افراد کی تعداد 16 ہزار تک پہنچ گئی ہے، جبکہ غیر رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 90 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے، صوبہ پنجاب میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 8 ہزار 300 سے زائد ہے، سندھ میں 5 ہزار 54، بلوچستان میں 441، خیبر پختونخواہ میں 1591، آزادجموں کشمیر میں 177، اسلام آباد میں 160 افراد ایڈز کی بیماری میں مبتلا ہیں.

وزرات قومی صحت کی دستاویزات کے مطابق ایڈز کے وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک بھرمیں ایڈز کی وائرس کا شکار رجسٹرز افراد کی تعداد 15 ہزار 838 ہے، جس میں صوبہ پنجاب میں سب سے زیادہ مریض اس بیماری میں مبتلا ہیں جن کی تعداد 8 ہزار 300 ہے، سب سے کم گلگت بلتستان میں ہے جہاں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 8 ہزار ہے. قبائلی علاقہ جات میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 462، سندھ میں 5 ہزار، بلوچستان میں 441، خیبر پختونخواہ میں 1591، آزاد جموں کشمیر میں 177 اور اسلام آباد میں 196 افراد ایڈز کی بیماری کا شکار ہیں.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں