9

اولمپکس کے آغاز سے پہلے ہی نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا، دنیا دیکھتی رہ گئی

اولمپکس کے آغاز سے پہلے ہی نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا، دنیا دیکھتی رہ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) ریو اولمپکس کے باقاعدہ آغاز سے پہلے ہی جنوبی کوریا کے تیر انداز کم ووجن نے سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے. انہوں نے رینکنگ راؤنڈ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے. اولمپکس 2016 میں تیز اندازی کے ابتدائی راؤنڈ کا آغاز ہوا تو جنوبی کوریا کے تیز انداز کم ووجن نے 72 تیروں کے راؤنڈ میں 700 پوائنٹس حاصل کرکے نیام عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے. اس سے پہلے یہ ریکارڈ ان کے ہی ہم وطن ڈونگ ہیون کے پاس تھا جنہوں نے یہ ریکارڈ 2012 میں ہونے والے لندن اولمپکس میں 699 پوائنٹس حاصل کر نے کے بعد اپنے نام کیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں