10

ہمسایہ ملک میں دو دھماکے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

ہمسایہ ملک میں دو دھماکے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

کابل ( پرائم نیوز) افغان صوبے پکتیکا میں 2 بم دھماکے ہوئے. تفصیلات کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں 2 بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے. دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں. افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں سے 5 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا. دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں