5

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ہوٹل سے ناشتہ کیا تو 800 بل دینے کی بجائے کتنے پیسے دے دیے؟ جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ہوٹل سے ناشتہ کیا تو 800 بل دینے کی بجائے کتنے پیسے دے دیے؟ جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

کراچی ( پرائم نیوز) وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے نکلے تو نہوں نے صدر میں موجود ایمپریس مارکیٹ کے ایک ہوٹل سے ناشتہ بھی کیا. سید مراد علی شاہ ہوٹل میں بیٹھے تو شہریوں نے ان سے اپنی شکایات بھی کیں. دوسری طرف مراد علی شاہ کے ساتھ ہوٹل کے عملے اور شہریوں نے سیلفیاں بھی بنائیں.

سید مراد علی شاہ نے ہوٹل کے عملے سے کہا کہ میں اپنا پرس گھر بھول آیا ہوں لیکن میں بل ادا کر کے جاؤں‌گا. جس پر انہوں نے پرنسپل سیکرٹری سے پیسے ادھار لیے اور 800 روپے کے بل پردوکاندار کو 5000 روپے دے دیے. انہوں نے ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے حالات بدل دوں گا اور مجھے امید ہے کہ کراچی کی عوام میرا ساتھ دے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں