1

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گئے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گئے

سیالکوٹ ( پرائم نیوز) معروف پہلوان محمد ریاض عرف راجو راکٹ سیالکوٹ میں انتقال کر گئے. تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف پہلوان محمد ریاض کافی عرصے سے بیمار تھے اور آج وہ دنیا سے رخصت ہو گئے. پہلوان محمد ریاض ایک طویل عرصے سے دل کی بیماری میں مبتلا تھے. وہ ستارہ امتیاز اور ستارہ ہلال استقلال حاصل کرنے والے پہلے پاکستان پہلوان تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں