6

کھانے کے دوران پانی پینے سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ ماہرین کا حیرت انگیز انکشاف

کھانے کے دوران پانی پینے سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ ماہرین کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد ( پرائم نیوز) بہت سے لوگ کھانے کے دوران پانی کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ ترش کھانے ہیں. ماہرین نے تحقیق سے بتایا ہے کہ کھانے سے 2 گھنٹے قبل پانی پینے کے بے حد فوائد ہیں. اس مقصد کیلئے یہ بات تمام لوگوں تک پہنچائی جانی چاہیئے کہ جو خوارک ہم کھاتے ہیں وہ ان کو ہضم کرنے کیلئے لبلہ سے پنکریاس جوس اور دوسرے جوسز پتلے ہو جاتے ہیں جس سے ان کی افادیت کم ہو جاتی ہے. اس کے علاوہ یہ پانی انسولین کی سطح پر شوگرمیں اضافہ کرتا ہے جو موٹاپے کی بیماری میں مبتلا کر دیتا ہے تاہم ہمیں چاہیئے کہ خوراک چبا کر کھائیں اور کھانے سے پہلے پانی پی لیں.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں