3

جاپان نے حیرت انگیز موبائل فون تیار کرلیا، خوبیاں جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

جاپان نے حیرت انگیز موبائل فون تیار کرلیا، خوبیاں جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ٹوکیو ( پرائم نیوز) جدید ترین ٹیکنالوجی کی بدولت سائنس دان آئے دن حیرت انگیز ایجادات متعارف کر رہے ہیں اور موبائل فون کی ایجاد نے تو سب کی دنیا ہی بدل دی ہے مگر اب جاپانی ریسرچرز نے موبائل فون کو پہیے لگا کر چلنے والا فون بنا دیا ہے جس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ جس کمرے میں بھی ہوں گے موبائل کی رنگ بجے گی تو موبائل دوڑا آپ کے پاس آ جائے گا.

یہ ایک جادو نہیں بلکہ حقیقت ہے. اس خواب کو سائنسدانوں نے حقیقت میں بدل دیا ہے. جاپانی سائنسدانوں نے اور ایسی کیسنگ تیارکرلی ہے جس کے بعد اب آپ کا فون عام موبائل فون نہیں بلکہ ایسا اسمارٹ فون بن جائے گا جو چلتا پھرتا دکھائی دے گا.

یہ موبائل ان افراد کیلئے بڑا مسئلہ ہے جو موبائل فون کا الارم بار بار بند کر کےسو جاتے ہیں. اگر کوئی فرد الارم بند کرنے کی کوشش کرنے گا تو موبائل فون آگے کی طرف بھاگ جائےگا. صرف یہی نہیں بلکہ موبائل فون کی رنگ بجنے سے یہ موبائل دوڑتا ہوا آپ کے پاس پہنچ جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں