5

ہمسایہ ملک دھماکے سے لرز اٹھا، جانی نقصان ہو گیا

ہمسایہ ملک دھماکے سے لرز اٹھا، جانی نقصان ہو گیا

کابل ( پرائم نیوز) افغانستان کے شہر مہتر لام میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے. زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق دھماکے میں صوبائی کونسل کو نشانہ بنایا گیا تھا. افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکےمیں صوبہ لغمان کونسل کے سربراہ زخمی ہوئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں