2

انگلش بلے بازوں کو دھول چٹانے والے سہیل خان کے پش اپس نے بڑا ہنگامہ کھڑا کر دیا، نئی بحث چھڑ گئی

انگلش بلے بازوں کو دھول چٹانے والے سہیل خان کے پش اپس نے بڑا ہنگامہ کھڑا کر دیا، نئی بحث چھڑ گئی

برمنگھم ( پرائم نیوز) سہیل خان کی تیز باؤلنگ اور اس کے بعد پش اپس نے کرکٹ کی دنیا میں ایک نئی بحث شروع کر دی ہے. میچ کے ختم ہونے پر کمنٹری کرتے ہوئے سابق عظیم پاکستانی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر وہ ہوتے تو سہیل خان کو 5 وکٹیں مکمل کرنے کے کیلئے مزید کچھ اوور کرنے کیلئے دیتے مگر جتنی تیز گیند بازی سہیل خان کر رہا ہے اسے فوراً سے پہلے باؤلنگ سے ہٹا دینا چاہیئے.

دوسری طرف سابق برطانوی کھلاڑی اور معروف تجزیہ باب ولز کا کہنا ہے کہ وہ سارے دن کی باؤلنگ اور اتنے زیادہ سپیل کروانے کے بعد سہیل خان کو کبھی بھی ان پش اپش کی اجازت نہ دیتے.

اپنا تبصرہ بھیجیں