12

دھاندلی سچ ثابت ہو گئی! خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں جعلی ووٹوں کی تصدیق، اہم خبر آ گئی

دھاندلی سچ ثابت ہو گئی! خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں جعلی ووٹوں کی تصدیق، اہم خبر آ گئی

لاہور (پرائم نیوز) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے حلقہ این سے 125 میں ووٹوں کے بارے میں نادرا نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے سعد رفیق کے حلقے میں 1 لاکھ 49 ہزار ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی، صرف 57 ہزار ووٹوں کو درست قرار دیا گیا ہے جبکہ 3 ہزار سے زائد ووٹوں کے نمبرز غلط تھے.

ذرائع کا کہنا ہے کہ نادرا نے این اے 125 کے بارے میں رپورٹ سپریم کوٹ میں جمع کروا دی ہے. سعد رفیق کی کامیابی کے خلاف حامد خان نے درخواست دے دی ہوئی تھی. حامد خان نے دھاندلی کے الزام سے متعلق الیکشن کو چیلنج کیا تھا. جس پر نادرا نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کردا دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں