10

نیا صدر کون ہوگا؟ نام بھی سامنے آ گیا، وزیر اعظم نواز شریف نے منظوری دے دی

نیا صدر کون ہوگا؟ نام بھی سامنے آ گیا، وزیر اعظم نواز شریف نے منظوری دے دی

مظفرآباد ( پرائم نیوز) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے مسعود خان کو صدر آزاد کشمیر بنانے کی منظوری دے دی ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے مسعود خان کا نام صدر آزاد کشمیر کیلئے تجویز کردیا ہے. جس کی وجہ سے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مسعود خان کو صدر آزاد کشمیر بنانے کی منظوری بھی دے دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں