6

مصرکے نوبل انعام یافتہ کیمسٹ انتقال کر گئے

مصرکے نوبل انعام یافتہ کیمسٹ انتقال کر گئے

قاہرہ ( پرائم نیوز) مصر کے نوبل انعام یافتہ کیمسٹ اور امریکی صدر کے سائنس اورٹیکنالوجی کے سابق مشیر احمد ضیوالی انتقال کر گئے ہیں. مصری میڈیا کا کہنا ہے کہ زیوالی ایک امریکی شہری تھے جن کو 1999ء میں کیمسٹری میں انتہائی مختصر وقت میں کیمیائی رد عمل کے مطالعے میں بہترین کام کی وجہ سے نوبل پرائز سے نوازا گیا تھا. وہ ملک کے پہلے سائنسدان اورمصر کے تیسرے نوبل پرائز جیتنے والے شخص تھے. 2009ء میں وہ امریکی صدر اوباما کونسل آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مشیر نامزد مقرر ہوئے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں