4

موقع ملا تو کنگنا رناوت کو اغواء کروں گا اور دیپیکا کے ساتھ..! بھارتی اداکار نے سب کچھ بتا دیا

موقع ملا تو کنگنا روانت کو اغواء کروں گا اور دیپیکا کے ساتھ..! بھارتی اداکار نے سب کچھ بتا دیا

ممبئی ( پرائم نیوز) بھارتی معروف اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں موقع ملتا ہے تووہ کنگنا رناوت کو اغواء کریں گے اور دپیکا کے ساتھ ڈیٹ پرجانا پسند کریں گے.

بالی ووڈ میں اپنے انوکھے اندازاورکردار کو اپنانے کے حوالے سے شہرت رکھنے والے عرفان خان نے کہا ہے کہ اگرانہیں اغواء کرنے کا موقع ملا تو وہ اداکارہ کنگا رناوت کو اغواء کریں گے اور کنگنا کے کیلئے وہ اپنے پسند کے کردار اور فلموں‌ کو منتخب کریں‌ گے. عرفان خان کا مزید کہنا ہے کہ دپیکا پڈو کون اور پریانکا چوپڑا دونوں اچھی اداکارئیں ہیں‌ لیکن اگر موقع ملا تو میں دیپیکا کے ساتھ ڈیٹ پر جانا پسند کروں گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں