3

پاکستان کو درپیش مسائل! وزیراعظم محمد نواز شریف نے اہم اعلان کر دیا

پاکستان کو درپیش مسائل! وزیراعظم محمد نواز شریف نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل اب حل ہونے کی طرف جانے چاہیئں. اسلام آباد میں پاکستانی سفیروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کچھ مسائل ایسے ہیں جنہیں خصوصی توجہ کی ضروت ہے اور انہیں جلد حل کرنا چاہیئے.

ان کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ تمام مسائل پر ذہنی ہم آہنگی پائی جاتی ہے کہ ہمسایہ ممالک کو ایک دوسرے کے مسائل سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیئے، پاکستان میں موجود مسائل کو اب حل کرنے کی اشد ضرورت ہے نہ کہ ان میں مزید الجھنیں ارو مشکلات پیدا ہوں. انہوں نے سفیروں سے خطاب کرتے مزید کہا ہے کہ سارے ایشور پر آپ کی اپروچ درست سمت میں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں