10

پاکستان کے اہم شہرمیں دو دھماکے

پاکستان کے اہم شہرمیں دو دھماکے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) خیبرپختوانخواہ کے اہم شہر چار سدہ میں دوسرا دھماکہ ہو گیا. یہ دھماکہ پولیس چیک پوسٹ کے نزدیک ہوا جس میں 2 سے زائد افراد زخمی ہو گئے. پولیس کا کہنا ہے کہ افراد کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے.

پولیس ذرائع کے مطابق اس سے پہلے بھی ایک دھماکہ ہواتھا جس میں کسی جانی نقصان کی خبرموصول نہیں ہوئی تھی. تاہم اس دھما کے نتیجے میں بھی اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں