9

اگر پاکستان یہ کام کرے تو 3 ارب ڈالر دیے جائیں گے..! چین نے وطن عزیز کو بڑی پیشکش کر دی

اگر پاکستان یہ کام کرے تو 3 ارب ڈالر دیے جائیں گے..! چین نے وطن عزیز کو بڑی پیشکش کر دی

کراچی ( پرائم نیوز) دوست ملک چین نے تھرکول پاورپلانٹ میں پاکستان کو 3 ارب سرمایہ کاری کی آفرکی ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی میں چینی سرمایہ کاروں کے 5 رکنی وفد نے ملاقات کی جس میں سندھ میں سرمایہ کاری کے موقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے. اس موقع پر چینی سرمایہ کاروں نے وزیراعلی سندھ کو تھرکول پاور پلانٹ میں‌3 ارب ڈالر جو کہ پاکستانی تقریباً 300 ارب روپے سے زائد کی رقم بنتی ہے کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے جس کو وزیر اعلیٰ نے قبول کر لیا اور انہوں نے ہدایت کی ہے کہ سیکرٹری توانائی فوری طورپر اس پیشکش سے فائدہ اٹھائیں میں سرمایہ کاری کے معاملے میں روایتی سستی برداشت نہیں کروں گا اور انہوں نے چینی سرمایہ کاروں‌ کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا حکم دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں