3

برطانوی بچی مطالعہ کی نہایت شوقین، ایک ماہ میں‌ کتنی کتابیں پڑھ لیتی ہے؟ تعداد جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں‌

برطانوی بچی مطالعہ کی نہایت شوقین، ایک ماہ میں‌ کتنی کتابیں پڑھ لیتی ہے؟ تعداد جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں‌

برطانیہ ( پرائم نیوز) برطانیہ کی رہائشی 9 سالہ بچی مطالعہ کرنے کی بے حد شوقین ہے، وہ اس معاملے میں‌ بڑی بڑوں‌ کو پیچھے چھوڑ چکی ہےاور یہ بچی ایک ماہ میں 40 کتابیں‌ پڑھ لیتی ہے.

ہرانسان جانتا ہے کہ مطالعہ معلومات میں اضافہ کا بہرین ذریعہ ہے، مطالعہ اور عقل سے کام لےکر ہی انسان نے ایسی ایسی چیزیں ایجاد کرلی ہیں ہے کہ جن کی بدولت ہمارے لئے زندگی گزارنا نہایت ہی آسان ہو گیا ہے. مطالعہ کرنے کی عادت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جا رہی ہے تاہم برطانیہ میں ایک 9 سالہ بچی ایسی بھی ہے جوکم عمری میں مطالعہ کا بے حد شوق رکتھی ہے اور 1 ماہ میں 40 کتابیں پڑھ لیتی ہے. Serafina نامی یہ برطانوی لڑکی اپنے کورس کی کتابوں، بچوں کی کہانیوں کے علاوہ ویلیم شیکسپیئر CharlotteBronte کی کتابوں کا مطالعہ بھی کرتی ہے. اس ننھی بچی کی مطا لعہ کرنے کی رفتار اتنی تیز ہے کہ یہ 12 منٹوں میں 96 صفحات پڑھ سکتی ہے جبکہ والدین کا کہنا ہے کہ اگرہماری ننھی پری کو تھوڑی سی توجہ اور ملے تو یہ اس سے بھی بہتر کارکردگی دکھا سکتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں