1

پڑھیے صبح صبح خوشی کی خبر، وطن عزیز نے ایک اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

پڑھیے صبح صبح خوشی کی خبر، وطن عزیز نے ایک اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

نیو یارک ( پرائم نیوز) پاکستان 67 ارب ڈالر سے بھی زائد والی دینا کی 30 بڑی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے گروپ میں داخل ہو گیا ہے. امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پاکستان مارچ سے 60 ارب سے بھی زائد والی دنیا کی 30 بڑی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں‌شامل ہو گیا ہے. پاکستان نے جب سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا تو اسکا تصور ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے طور پر نہیں‌ کیا گیا تھا، یہاں تک کہ اس سوسم گرما میں سیاسی افرا تفری میں‌ تیزی کے باعث تجارت کے شعبے میں زیادہ آگے نہ بڑھ سکا اس کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں کے تحت 20 فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے.ان دنوں غیرملکی سرمایہ کار پاکستان میں دوبارہ واپسی کیلئے تیاری بیٹھے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں