10

حکومت کا شاندار اقدام، اہم طیارہ خریدنے کا اعلان کر دیا

حکومت کا شاندار اقدام، اہم طیارہ خریدنے کا اعلان کر دیا

لاہور ( پرائم نیوز) پنجاب حکومت نے 3 ارب روپے کی لاگت سے مڈجیٹ ایئر کرافٹ خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ایئر کرافٹ خریدنے کیلئے ٹینڈربھی جاری کیا جا چکا ہے.

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے نیا یا استعمال شدہ ایئر کرافٹ خریدنے کی آپشن رکھی ہے اور اسی کے تحت مذکورہ ایئر کرافٹ خریدنے کیلئے ٹینڈر بھی جاری کیا جا چکا ہے جس میں 2 اگست کو درخواستیں طلب کی جائیں گئی ہیں اور یہ کرافٹ صرف وی آئی پی ایز کیلئے استعمال کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں