1

بھنڈی کے 4 حیران کن فوائد، جو آپ کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں

بھنڈی کے 4 حیران کن فوائد، جو آپ کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں

اسلام آباد ( پرائم نیوز) بھنڈی ہرگھر میں استعمال ہونے والی مرغوب غذا ہے اس میں موجود فائبرنہ صرف ہڈیوں کو مضبوط رکھنے میں‌مدد دیتا ہے بلکہ شوگر جیسی جان لیوا بیماریوں سے بھی تحفظ بخشتا ہے. بھنڈی میں‌ صحت کے حوالے سے کئی راز پوشیدہ ہیں.

بھنڈی میں فائبر وافر مقدارمیں‌پایا جاتا ہے جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے.
بھنڈی ذیا بیطس کے مریضوں کیلئے بھی کافی فائدہ مند ہے.
اس میں کیشلیم کی بھرپور مقدار موجود ہوتی ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور جوڑوں کے درد میں کافی آرام ملتا ہے.
اس میں لیس دار مادہ ہڈیوں کیلئے کافی مفید ہے، بھنڈی میں وٹامن سی کی بھرپور مقدار موجود ہوتی ہے جو دمہ کی علامات کو پنپنے سے روکنے میں کافی مددگار ثابت ہوتی ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں