0

قندیل بلوچ قتل کیس، قاتل مقتولہ کے بھائی وسیم کو سمجھتے رہے مگراصلی مجرم کوئی اورنکلا، حیرت انگیز انکشاف

قندیل بلوچ قتل کیس، قاتل مقتولہ کے بھائی وسیم کو سمجھتے رہے مگراصلی مجرم کوئی اورنکلا، حیرت انگیز انکشاف

ملتان ( پرائم نیوز) قندیل بلوچ قتل کیس میں مزید پیش رفت دیکھنے کو ملی ہے کہ قندیل بلوچ کا گلا حق نواز نے کپڑے سے گھونٹا تھا، قندیل کے بھائی وسیم اور کزن حق نواز کا پولی گرافی دوران ویڈیو اور تحریری بیان بھی ریکارڈ کر لیا گیا ہے.

ذرائع فرانزک ایجنسی کا کہنا ہے کہ قتل کرنے سے پہلے قندیل بلوچ کو نشہ آور دوا کھلائی گئی تھی اور وہی دوا قندیل بلوچ کے والدین کو بھی دی گئی تھی. ذرائع کے مطابق قندیل کو قتل کرنے کیلئے وسیم پر اس کے بڑے بھائی عارف نے دباؤ ڈالا تھا. قتل کے وقت وسیم نے مقتولہ کے ہاتھ پاؤں پکڑے تھے جبکہ قندیل بلوچ کا گلا حق نواز نے کپڑے سے دبایا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں