7

بچوں کے اغواء کا سلسلہ لاہور سے پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی پھیل گیا، والدین کی آنکھوں میں خون کے آنسو

بچوں کے اغواء کا سلسلہ لاہور سے پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی پھیل گیا، والدین کی آنکھوں میں خون کے آنسو

سیالکوٹ ( پرائم نیوز) بچوں کے اغواء کا سلسلہ لاہور کے بعد پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے. ڈسکہ کے نواح سے بھی 3 بچے لا پتہ ہیں.

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تحصیل ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں جمعہ کی شام 4 بجے کے قریب 3 بچے لا پتہ ہو گئے ہیں جن کی تلاش کیلئے اہل خانہ نے پولیس سے رجوع کیا ہے جس پر تھانہ موترہ پولیس نے والد کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج کرلیا ہے.

اغواء ہونے والے بچوں میں 14 سالہ مہک، 5 سالہ بچی نانو اور 8 سالہ ابوبکر شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں