6

60 سالہ مذہبی رہنما نے 6 سالہ بچی سے شادی کر لی، وجہ انتہائی حیران کن

60 سالہ مذہبی رہنما نے 6 سالہ بچی سے شادی کر لی، وجہ انتہائی حیران کنز

کابل ( پرائم نیوز) افغانستان میں ایک 60 سالہ مذہبی رہنما نے 6 سالہ بچی سے شادی کر لی جس کے نتیجے میں اسے گرفتارکر لیا گیا.

تفصیلات کے مطابق صوبہ کہور کے گورنر کے ترجمان عبدالحئی کا کہنا ہے کہ 60 سالہ محمد کریم کو6 سالہ بچی کے ساتھ شادی کرنے کے باعث صوبہ گہور سے گرفتار کیا گیا ہے جس پر اس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والدین نے ایک مذہبی رسم کے تحت بچی کو شادی کیلئے دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں