10

شین وارن تو بس فیورٹ ہے! مگر اصلی استاد تو..! یاسر شاہ نے آخر بتا ہی دیا

شین وارن تو بس فیورٹ ہے! مگر اصلی استاد تو..! یاسر شاہ نے آخر بتا ہی دیا

مانچسٹر( پرائم نیوز) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے شین وارن کو اپنا پسندیدہ سپنر قرار دے دیا ہے. برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے یاسرشاہ نے کہا ہے کہ شین وارن بچپن ہی سے میرا فیورٹ سپنر ہے جبکہ مشتاق احمد استاد ہیں، ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ ون ڈے میں بھی میری کارکردگی آہستہ آہستہ بہتر ہو جائے گی.

پاکستانی سٹار لیگ سپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ صوابی میں سپن بولنگ کا بہت ٹیلنٹ ہے، آسٹریلیا کے فواد احمد اور پاکستان کے عبدالقادر بھی صوابی سے تعلق رکھتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں