8

لیموں کے چھ حیرت انگیز فوائد جو آپ کو خطرناک بیماریوں سے نجات دلا سکتے ہیں

لیموں کے چھ حیرت انگیز فوائد جو آپ کو خطرناک بیماریوں سے نجات دلا سکتے ہیں

اسلام آباد ( پرائم نیوز) لیموں کا استعمال ہر گھر میں کسی نہ کسی طریقے سے کیا جاتا ہے. ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی خود لیموں کے استعمال کا حکم دیا ہے کیونکہ یہ بہت سے بیماریوں سے بچاتا ہے. لیموں کے بے شمار فوائد ہیں.

یہ آئرن کی طاقت کو بڑھاتا ہے.
لیموں کے استعمال سے فالج کا خطرہ کافی حد تک کم ہو جاتا ہے.
ہارمون جلد کی مضبوطی اور لچک کیلئے اہم کردار ادا کرتا ہے.
لیموں میں اینٹی آکسائیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو جلد کو ہموار، سرخی مائل اور لچکدار رکھنے میں کافی مدد گار ثابت ہوتا ہے.
لیموں کی خوشبو سانس کو تازہ رکھنے میں مدد دیتی ہے.
گردوں میں پتھری جیسے امراض میں مبتلا افراد لیموں کے جوس کا استعمال کریں تو پتھری سے بھی چھٹکارہ حاصل ہو جائے گا.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں