7

مانچسٹر میں قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی شہری نے ایسا قدم اٹھایا کہ جان کر حیران رہ جائیں

مانچسٹر میں قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی شہری نے ایسا قدم اٹھایا کہ جان کر حیران رہ جائیں

مانچسٹر ( پرائم نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی شہری کی طرف سے رات کے کھانے کا اہتمام کیا گیا. میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مانچسٹر کے ایک پاکستانی ریستوران میں کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی بیرسٹر کی طرف سے ڈنرکا اہتمام کیا گیا جس میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق، کپتان ونڈ ے ٹیم اظہر علی سمیت ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی. کھلاڑیوں کو ڈنر میں کڑاہی گوشت، مرغ مصالحہ، دال روٹی اور لسی پیش کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں