10

اہم اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا، ہر طرف افرا تفری مچ گئی

اہم اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا، ہر طرف افرا تفری مچ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) آذر بائیجان کی اسلحہ فیکٹری کے گودام میں آگ لگنے کے باعث دھماکہ ہوا.
تفصیلات کے مطابق دارلحکومت کے علاقے شوران میں‌ دھماکہ ہوا ہے. دھماکے میں 24 افراد زخمی ہوئے.
واقعہ پرآذر بائیجان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ واقعہ میں تاحال کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی تاہم ہلاکتوں میں خدشہ دکھائی دے رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں