2

معروف اداکار ہمایوں سعید آج کیا کرنے جا رہے ہیں؟ خوشی کا سماں، ہر طرف سے مبارک باد کے پیغامات

معروف اداکار ہمایوں سعید آج کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ہر طرف سے مبارک باد

لاہور ( پرائم نیوز) معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید آج 45 برس کے ہو گئے ہیں. ہمایوں سعید 27 جولائی 1971ء کو پیدا ہوئے. انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ٹی وی ڈراموں‌ سے کیا اور اپنی عمدہ اداکاری کی وجہ سے ٹی وی ڈرامہ کے پروڈیوسروں میں شامل ہو گئے ہیں.

علاوہ ازیں ہمایوں سعید نے اپنا ذاتی پروڈکشن ہاؤس بنا کر ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلمیں بنانے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا. ان کا شمار آج سپر سٹار اداکاروں میں کیا جاتا ہے. ہمایوں سعید آج اپنی 45 ویں سالگرہ کراچی میں منائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں