5

عبدالستار ایدھی کے بعد ایک اور سماجی شخصیت نے اپنی آنکھیں عطیہ کر دیں

عبدالستار ایدھی کے بعد ایک اور سماجی شخصیت نے اپنی آنکھیں عطیہ کر دیں

معروف سماجی کارکن اور خادم انسانیت عبدالستار ایدھی نے انتقال کے بعد اپنے اعضاء عطیہ کرنے کی وصیت کی تھی مگر بیماری کی وجہ سے صرف ان کی آنکھیں ہی عطیہ کی جا سکی تھیں.

عبدالستار ایدھی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایک اور سماجی رہنما نے اپنی آنکھیں عطیہ کر دیں ہیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ سماجی رہنما ابان جمال نے بھی اپنی آنکھیں بطور عطیہ دے دی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں