3

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی پاکستانی ٹیم کیلئے بھاری پڑ گئی، قومی کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی پاکستانی ٹیم کیلئے بھاری پڑ گئی، قومی کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں خراب پرمارمنس کے بعد قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم ہو گئے.

ذرائع کا کہنا ہے کہ 30 سالہ یاسر شاہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں صرف 1 وکٹ لینے کی وجہ سے سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی سے پانچویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں، بھارت کے روی چندرن اور ایشون ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کی دوسری اننگز میں 7 وکٹیں لینے کے بعد نمبر1 باؤلر بن گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں