3

نہارمنہ لہسن کا استعمال انتہائی مفید، جان کر آپ بھی استعمال کیے بغیر نہ رہ سکیں‌ گے

نہارمنہ لہسن کا استعمال انتہائی مفید، جان کر آپ بھی استعمال کیے بغیر نہ رہ سکیں‌ گے

لہسن ایک خاص قسم کا قدرتی انٹی بائیو ٹک ہے جو کئی قسم کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں کافی معاون ثابت ہوتا ہے. لہسن کو خالی پیٹ کھانے سے نے حد فائدے حاصل ہوتے ہیں.

خالی پیٹ لہسن کھانے سے پیٹ میں موجود بیکٹیریا کا خاتمہ ہو جاتا ہے جس سے انسان کی صحت بھی اچھی رہتی ہے اور کئی خطرناک بیماریوں سے تحفظ بھی ملتا ہے. لہسن خون کو پتلا کرتا ہے جس سے بلڈ پریشر کںٹرول میں رہتا ہے، جسم میں زہریلے مادے ختم کرنے کیلئے لہسن اہم کرادر ادا کرتا ہے. اگر خون کی شریانیں بند ہونے لگیں تو روزانہ خالی پیٹ لہسن استعمال کریں. اس سے بہت جلد بہتری دیکھنے کو ملے گی.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں