10

پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے گالہ پہنچ گئی، پھر کیا کچھ ہوا؟ جانئے

پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے گالہ پہنچ گئی، پھر کیا کچھ ہوا؟ جانئے

پولیس نے عمران خان اور طاہر القادری کی عدم تعمیل کے بارے میں رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی ہے. عدالت نے حکم متناعی پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے اور مقدمہ کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے. پولیس نے عدالت میں عدم تعمیل کی رپورٹ جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ طاہر القادری کے گھر چھاپے مارے گئے مگر وہ گھر میں موجود نہ تھے اور کئی بار عمران کے گھر بنی گالہ گئے مگر وہ بھی گھر میں نہ ملے.

واضح رہے کہ دھرنے کے دوران عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر مقدمات درج کئے گئے تھے جس کے نا قابل ضمانت ورنٹ گرفتاری تاحال برقرار ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں