7

پاکستانی قوم کیلئے شاندار خوشخبری، حکومت نے عوام کی بڑی مشکل کا حل نکال دیا

پاکستانی قوم کیلئے شاندار خوشخبری، حکومت نے عوام کی بڑی مشکل کا حل نکال دیا

سندھ کی صوبائی حکومت نے ہوا کی مدد سے بجلی کی پیداوار کیلئے 2 کمپنیوں کو 800 ایکڑ زمین میں الاٹ کرنے کی منظوری دے دی ہے. اس مقصد کیلئے جامشورہ اور نوری آباد ضلع میں ہوا کی مدد سے بجلی پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کی جائے گی.

تفصیلات کے مطابق کمشنر حیدر آباد ڈویژن قاضی شاہد پرویز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایک منصوبہ 500 ایکڑ اور دوسرا منصوبہ 300 ایکڑرقبے پرتعمیر کیا گیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ضلع نوری آباد اور اس کے ملحقہ علاقوں میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملنے کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کو روزگار کی فراہمی میں بھی کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں