5

لاہور، ہسپتال میں اچانک آگ لگ گئی

لاہور، ہسپتال میں اچانک آگ لگ گئی

تفصیلات کے مطابق شادمان کے قریب ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد متاثرہ علاقے کو خالی کر دیا گیا اور امدادی ٹیمیں فوراً روانہ کر دی گئیں.

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقہ شاد مان کے قریب واقع ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد فوری امدادی ٹیموں اور فائر بریگیڈ کو طلب کر گیا اور متاثرہ علاقے کو فوری خالی کروالیا گیا ہے. ہسپتال میں موجود مریضوں کو دوسرے وارڈز میں پہنچا دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں