7

فیس بک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

فیس بک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے. کچھ روز قبل مارکیٹ میں ایک ایسی ایپ متعارف ہوئی ہے جس کی وجہ سے فیس بک کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے.

نئی متعارف ہونے والی ایپ کا نام پوکیمون گامی ہے. یہ ایپ اور گیم متعدد بڑی کامیاب ایپس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی ہے جن میں ٹویٹر، انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ شامل ہیں. اس نئی ایپ کو صارفین کے لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ ٹویٹر سے بھی آگے نکل چکی ہے. صرف امریکہ میں پوکیمون ایپ کو روزانہ صارفین کی تعداد 21 بلین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے. اس کے ساتھ ساتھ اس ایپ نے کینڈی کرش گیم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں