15

دوسرے ٹیسٹ کی پہلی گیند سےقبل گوروں نے محمد عامر کے ساتھ ایسا سلوک کیا کہ جان کر ہرکوئی غصے سے آگ بگولہ

دوسرے ٹیسٹ کی پہلی گیند سے قبل گوروں نے محمد عامر کے ساتھ ایسا سلوک کیا کہ جان کر ہرکوئی غصے سے آگ بگولہ

6 سال بعد کرکٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو کرکٹ شائقین کی طرف سے برے رویے کا سامنا کرنا پڑا.

تفصیلات کے مطابق لارڈز ٹیسٹ کے دوران کراؤڈ نے محمد عامر کا شاندار استقبال کیا تھا مگر مانچسٹر کی عوام نے اچھا استقبال کرنے کی بجائے غصہ دلانے کی کوشش کی. انگلینڈ کی اننگزمیں محمد عامر کی پہلی گیند سے پہلے گراؤنڈ میں کرکٹ شائقین کی طرف سے نوبال نوبال کی آوازیں آنے لگ گئیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں