13

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما نے عبدالستار ایدھی کے حوالے سے ایسا زبردست اعلان کیا کہ جان کر خوش ہو جائیں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما نے عبدالستار ایدھی کے حوالے سے ایسا زبردست اعلان کیا کہ جان کر خوش ہو جائیں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر رہنما ممتاز بھٹو نے لاڑکانہ میں اپنا بنگلہ ایدھی انتظامیہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا.

رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ممتاز بھٹو جمعہ کے دن ایدھی ہوم گئے جہاں انہوں نے لاڑکانہ میں اپنا بنگلہ ایدھی انتظامیہ کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا. ان کا کہنا ہے کہ بنگلہ مرمت کرانے کے بعد ایدھی انتظامیہ کے حوالے کر دیا جائے گا. عظیم خادم انسانیت کی وفات پر پورا ملک افسردہ ہے. انہوں نے اپنا فرض سر انجام دیا اب ہمیں چاہیئے کہ ان کے اس مشن کو جاری رکھا جائے.

سینئر رہنما کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی حکومت رینجرز اختیارات میں اضافے کیلئے اقدامات سرانجام دے کیونکہ سندھ میں رینجرز کے باعث خالات میں غیرمعمولی بہتری دیکھنے کو ملی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں