8

بریکنگ نیوز، پاکستان کا ایک اور شہر دھماکے سے لرز اٹھا

بریکنگ نیوز، پاکستان کا ایک اور شہر دھماکے سے لرز اٹھا

یوسی ناظم سعید کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے.

تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے دونوں افراد یو سی ناظم کے ساتھی تھے. یوسی ناظم ضلع بونیر سعید دوستوں کے ساتھ آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا. دھماکے میں یوسی ناظم محفوظ رہے انہیں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں