3

بریکنگ نیوز، پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ

بریکنگ نیوز، پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دھماکہ ہوا ہے. پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. جبکہ ایک رکشے کو بھی نقصان پہنچا ہے.اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں