2

پاکستانی کامیڈین نسیم وکی کی معروف بھارتی شو میں زبردست انٹری، مداحوں کی بڑی تعداد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کامیڈین نسیم وکی کی معروف بھارتی شو میں زبردست انٹری، مداحوں کی بڑی تعداد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

معروف پاکستانی کامیڈین نسیم وکی بھارتی ٹی وی کے مشہور پروگرام کامیڈی نائٹ دی کپل کا حصہ بن گئے.

پاکستان کے فنکار بھارت کی شوبز انڈسٹری کے ہر شعبے میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں جس میں اداکاری، گلوکاری اور کامیڈی کو شامل کیا جاتا ہے. جبکہ پاکستانی اداکاروں اور گلوکاروں کے بعد اب کامیڈین بھی بھارتی چھوٹی اسکرین پر پاکستان کا نام روشن کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں.

گزشتہ کچھ روز قبل دونوں اداکاروں کی جوڑی نے شو کی شوٹنگ میں شرکت کی جس کے بعد اداکاروں کی شو کیلئے ریہرسل کرتے ہوئے تصویریں بھی سوشل میڈیا ہرآ گئیں ہیں جنہیں‌ مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا ہے. کامیڈین نسیم وکی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرشو میں شامل ہونے کی تصدیق بھی کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں