3

انگلینڈ‌ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو اسمارٹ فکسنگ اسکینڈل کا شکار کرنے والا بے نقاب ہو گیا، سخت سزا کا اعلان

انگلینڈ‌ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو اسمارٹ فکسنگ اسکینڈل کا شکار کرنے والا بے نقاب ہو گیا، سخت سزا کا اعلان

انگلینڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو اسماٹ فکسنگ اسکینڈل کا شکاربنانے والے برطانوی صحافی مظہر محمود کو فراڈ اور دھوکا دہی کے الزام میں پکٹرا گیا اور جلد سزا سنا نے کا اعلان کر دیا گیا. مظہر محمود نے کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ میں پھنسایا تھا، مظہر محمود بہروپ دھار کر مشہور شخصیات کا شکار کرتا تھا، لندن ہائیکوٹ کے جج نے مظہر محمود کو دھوکے باز کہہ کر مخاطب کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں