5

فرانسیسی وزیر خارجہ اپنے کام سے کام رکھیں، ترک صدر غصے سے بول اٹھے

ترک صدر رجب طیب اردوان کا فرانسیسی وزیر خارجہ کے ایک بیان میں کہنا ہے کہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں اور جمہوریت کی مثال لیں.

غیر ملکی میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ فرانسیسی وزیر خارجہ جین مارک ایرالٹ کو چاہیے کہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں اور جمہوریت کی مثال لینا چاہتے ہیں تو جمہوریت میں ترکی کی مثال لے سکتے ہیں.

ترک صدر کا یہ بھی کہنا ہے کہ فوجی بغاوت میں غیر ملکی ہاتھ خارج کرنے کا امکان نہیں، ترک جمہوریت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہو سکتا اور نہ میں ڈکٹیٹر بن رہا ہوں. اس کے علاوہ انہوں‌ نے کہا کہ فتح اللہ گولن کو ہمارے سپرد نہ کیا تو امریکا کی یہ بہت بڑی غلطی ثابت ہو گی.

.

اپنا تبصرہ بھیجیں