10

بڑا حملہ، جرمنی کی طرف سے پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا گیا

بڑا حملہ، جرمنی کی طرف سے پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا گیا

جرمن حکام کے مطابق جنوبی جرمن میں ٹرین پر حملہ کرنے والا 17 سالہ ریاض خان پاکستان میں پناہ گزین افغان مہاجر ہو سکتا ہے، حملہ آور کے بات کرنے کا انداز پشتو زبان سے ملتا جلتا تھا جبکہ اس کے کمرے سے پاکستانی دستاویزات بھی بر آمد ہوئی ہیں، حملے کے دوران ریاض خان اللہ اکبر کے نعرے لگاتا رہا جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس کا تعلق انتہا پسند اسلامی گروپ سے ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ریاض خان 2015 ء کو سیاسی پناہ کے طور پر جرمن آیا تھا لیکن ویڈیو میں اس نے اپنا نا م محمد ریاض بتایا ہے.چناچہ اس معاملے پر مزید تفتیش کی جا رہی ہے اور تحقیقات کی جا ری ہیں.

واضح رہے کہ 19 جولائی کو جرمن کی ایک ٹرین پر حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں‌متعدد افراد زخمی ہوئے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں