9

دنیا کا تیسرا بڑا بگ ہنٹر پاکستانی ہیکر، بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، 21 سال کی عمر میں کروڑ‌پتی

دنیا کا تیسرا بڑا بگ ہنٹر پاکستانی ہیکر، بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، 21 سال کی عمر میں کروڑ‌پتی

پاکستان نو جوان 21 سالہ میر شاہ عامر نے دنیا کا تیسرا بڑا بگ ہنٹر جبکہ ہیکنگ کی دنیا میں اس کا نمبر 11واں ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا.

ذرائع کے مطابق بڑی بڑی کمپنیوں اور پاکستانی آرگنائزیشن کے سوفٹ ویئر میں سکیورٹی رسک کی نشاندہی اور ان کا حل بتا کر شاہ میر نے اب تک ڈیڑھ لاکھ برطانوی کمپاؤنڈ کمائے ہیں شاہ میر عامر اب تک 300 سے زائد عالمی کمپنیوں کیلئے خدمات سر انجام دے چکے ہیں. سیکیورٹی رسک اور ان کا حل بتا کر شاہ میر عامر صرف 21 سال کی عمر میں کروڑ پتی بن گئے اور لاہور میں اپنی کمپنی بھی قائم کر لی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں