5

مفتی عبدالقوی کے بارے میں ایک اور اہم انکشاف سامنے آ گیا، جان کر حیران رہ جائیں

مفتی عبدالقوی کے بارے میں ایک اور اہم انکشاف سامنے آ گیا، جان کر حیران رہ جائیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی پہلے بھی ایک لڑکی کے ساتھ زیادتی کے کیس میں شامل تفتیش رہ چکے ہیں.

تفصیلات کے مطابق اکتوبر2000ء میں تھانہ سید پور کے علاقہ موضع خنانی سے 7 افراد نے ایک یتیم لڑکی زرینہ شاہین کو اغواء کیا اور اسے ملتان میں ایک ماہ 12 دن کیلئے مفتی عبدالقوی کے گھر میں مجوس رکھا تھا.

میڈیا کے مطابق بیلف نے چھاپہ مار کر زرینہ کو برآمد کیا جس کا مقدمہ نمبر 2000/ 179 تھانہ سید پور میں درج ہے.قندیل بلوچ کے حوالے سے ڈی جی آئی اظہر اکرم نے بتایا کہ مفتی عبدالقوی کو تاحال تفتیش میں نہ ہی شامل کیا گیا ہے اور نہ انہیں بلایا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں