3

ترک بغاوت کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا گیا، فوجی بغاوت کا منصوبہ میں اکیلے نے نہیں بلکہ… سب سامنے لے آیا

ترک بغاوت کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا گیا، فوجی بغاوت کا منصوبہ میں اکیلے نے نہیں بلکہ… سب سامنے لے آیا

ترک فضائیہ کے سابق سربراہ اکن اوزترک بغاوت کے ماسٹرمائنڈ کو گرفتار کر لیا گیا اور اس نے اعتراف بھی کر لیا ہے. ترک فضائیہ کے سابق سربراہ اکن اوزترک بغاوت کا ماسٹر مائنڈ‌ ہونے کے شک میں ایک شخص کوگرفتار کر لیا گیا ہے، جس پر اس نے ترک بغاوت کے ماسٹر مائنڈ‌ ہونے کا اعتراف بھی کر لیا ہے.

عرب میڈیا کے مطابق سوموار کو سابق سربراہ ترک فضائیہ اکن اوزترک بغاوت کا ماسٹر مائنڈ‌ ہونے کے شبہ میں حراست میں لے لیا گیا اور اس نے اس بات کا اعتراف بھی کر لیا ہے. انہوں‌ نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کا منصوبہ میں اکیلے نے نہیں بلکہ اور بھی لوگوں نے مل کر بنایا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں