2

پاک فوج کے کامیاب آپریشن پر اویس شاہ کی بازیابی کے بعد اہم خبر آ گئی

پاک فوج کے کامیاب آپریشن پر اویس شاہ کی بازیابی کے بعد اہم خبر آ گئی

سکیورٹی فورسز اور پاک فوج کی کوششوں سے ٹانک میں آپریشن کے ذریعے سندھ ہائی کورٹ سجاد شاہ کے بیٹے اویس شاہ کو بازیاب کرا لیا گیا. بیرسٹر اویس شاہ کو ان کے والدین کے حوالے کر دیا گیا.

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر اویس شاہ کو لے کر ان کے گھر پہنچ گئے. تفصیلات کے مطابق اویس شاہ سے ملاقات کرنے والے جسٹس قاضی خالد کا کہنا ہے کہ اویس شاہ صحت مند اور بہت خوش ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں