5

قندیل بلوچ کو دفن کرنے سے پہلے کون سی رسم ادا کی گئی؟ جان کر حیران رہ جائیں

قندیل بلوچ کو دفن کرنے سے پہلے کون سی رسم ادا کی گئی؟ جان کر حیران رہ جائیں

قندیل بلوچ کو مدفون کر دیا گیا، تدفین سے پہلے قندیل بلوچ کے ہاتھوں اور پاؤں پر مہندی لگائی گئی.

تفصیلات کے مطابق بلوچوں کے آبائی علاقے میں جب کوئی فرد بے گناہ مارا جائے تو اسے اسے مہندہ لگائی جاتی ہے، یہ ان کی ایک رسم ہے. اہل علاقہ کے مطابق قندیل بلوچ کو دفن کرنے سے پہلے اپنی رسم کی پیروی کرتے ہوئے مہندی لگائی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں