11

ترکی میں حالات انتہائی سنگین، پاکستانی عوام کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا گیا

ترکی میں حالات انتہائی سنگین، پاکستانی عوام کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا گیا

ترکی میں قائم کردہ سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے سفری ہدایات جاری کر دیں جس میں انہوں نے کسی بھی ہنگامی صورت حال کے دوران رابطہ کرنے کیلئے ٹیلی فون جاری کر دیے ہیں. ہفتہ کو ترکی کے دارالحکومت انقرا میں پاکستان سفارتخانے کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں ملک میں موجود شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے.

انقرا میں پاکستانی سفارتخانے اور استنبول میں پاکستانی قونصل خانے کے ایمر جنسی تمبرز جاری کردیے گئے ہیں اور بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال کے دوران پاکستانی اس ٹیلی فون نمبزر پر رابطہ کریں 0900-532-568-3413 اوراستنبول اور انقراہ 0900-505-979-5393 اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں