9

قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ایک اوراعزاز اپنے نام کر لیا

قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ایک اوراعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا. 29 سالہ یاسر شاہ نے لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے ون ڈے میں سٹیون فن کو ایل بی ڈبلیو کر کے اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 82 کر لی ہے جس سے وہ اپنے ٹیسٹ کریئر کے پہلے 13 میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بن گئے ہیں.

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے سابق میڈیم فاسٹ باؤلر جارلی ٹیلر کے نام تھا جنہوں نے اپنے پہلے 13 میچز میں 81 وکٹیں حاصل کی تھیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں